گئے سے گیا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سب سے ادنٰی، سب سے نکما، حقیر ترین، بے وقعت، جس کی کوئی قدر نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سب سے ادنٰی، سب سے نکما، حقیر ترین، بے وقعت، جس کی کوئی قدر نہ ہو۔